ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جسمانی وزن کم کرنے کے لیے فاقہ کشی جان لیوا بیماری کا سبب بن سکتی ہے، جبکہ کیلوریز گننے کا جنون نفسیاتی مریض بھی بنا سکتا ہے۔ جسمانی وزن کم کرنے اور پتلا دکھائی دینے کی خواہش میں کھانا چھوڑ دینا یا طویل عرصے تک بھوکا رہنا صحت کے



