(روزینہ علی) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کرتے ہوئے جولائی کے پہلے ہفتے میں مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے ملک میں مون سون بارشوں کی نوید سنا دی
RELATED ARTICLES



