بھارتی تاجر کیتن اگروال کو قتل کرنے سے قبل منگیتر سیا گوئل کی سوشل میڈیا پر پوسٹ وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی ماہ تک سیاگوئل کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ایک ایسی نوجوان لڑکی کی کہانی بیان کرتا رہا جو محبت کی گہرائیوں میں ڈوبی ہوئی ہے۔ وہاں منگنی کی تصاویر، پھول، گلے ملنے



