(24 نیوز )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی تاریخی واپسی کے لیے کوالیفکیشن نظام اور ٹورنامنٹ فارمیٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔