کراچی: سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد زیورات خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے کچھ ریلیف کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آنے والی کمی کے اثرات پاکستان کی مقامی مارکیٹ پر بھی واضح طور پر دیکھے جا رہے



