اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سندھ میں پولیو وائرس کے خاتمے کی کوششوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور حالیہ ماحولیاتی نمونوں کے نتائج حوصلہ افزاءہیں۔