(24 نیوز)امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کے ایک خاندان کے پالتو پیراکیٹ (طوطے) ’اسپوڈلز‘ کو گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے باضابطہ طور پر دنیا کا معمر ترین زندہ پیراکیٹ قرار دے دیا گیا ہے۔