اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” کے تحت افغان سرحدی علاقوں پکتیا، کنڑ اور پکتیکا میں بڑی کارروائیاں کیں، جن کے دوران دہشت گردوں کے تین ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔
آپریشن “غضب للحق”، 3 دہشت گرد ٹھکانے تباہ، 25 خوارج ہلاک: عطاء تارڑ
RELATED ARTICLES



