(حیدرخانزادہ)نوابشاہ کی تحصیل قاضی احمدکے قریب آمری پل پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے ایک نوجوان دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔