اسلام آباد: ٹرانسمیشن سسٹم میں نقائص کے باعث ملک بھر کے بجلی صارفین کو اربوں روپے کے اضافی مالی بوجھ کا سامنا کرنا پڑا۔ آڈیٹر جنرل کی سالانہ آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہونے کے باوجود ترسیلی نظام کی خامیوں کے باعث سستی بجلی صارفین تک



