پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کو پیغام دیتے ہیں عمران خان سے ملاقات کیلیے ہمیں احتجاج کرنا ہے، اگر کسی نے مظاہرین پر گولی چلائی تو وہ بے غیرت ہوگا اور جو گولی چلانے کا کہے گا وہ بھی بے غیرت ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ نے. ..



