واشنگٹن: امریکہ میں مقیم لاکھوں تارکین وطن کے لیے ایک انتہائی اہم اور تشویشناک خبر سامنے آئی ہے، ان سے کہا گیا ہے کہ وہ یہاں مستقل رہائش حاصل کریں یا پھر واپس چلے جائیں۔ اس حوالے سے امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی سیکریٹری مارک وین مولن نے اپنے ایک انٹرویو میں واضح کیا ہے



