کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت زلزلہ متاثرین کو ہر ممکن امداد اور سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ضلع موسیٰ خیل کی تحصیل کنگری میں آنے والے زلزلے سے متاثرہ خاندانوں کی مشکلات کا حکومت کو مکمل احساس ہے اور متاثرین. ..
موسیٰ خیل زلزلے سے متاثرہ خاندانوں کی مشکلات کا حکومت کو مکمل احساس ہے متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑا جائے گا ، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
RELATED ARTICLES



