کوئٹہ(قدرت روزنامہ)زمیندار ایکشن کمیٹی بلوچستان کے چیئرمین ملک نصیر احمد شاہوانی، جنرل سیکریٹری حاجی عبدالرحمن بازئی اور ایگزیکٹو ممبران نے بلوچستان کے علاقوں خضدار، نال، وڈھ اور دیگر اضلاع میں حالیہ طوفانی بارشوں اور شدید ژالہ باری سے ہونے والے بڑے پیمانے پر زرعی نقصانات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومتِ بلوچستان سے. ..
بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے زرعی شعبہ تباہ، متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے، زمیندار ایکشن کمیٹی
RELATED ARTICLES



