کراچی: پاکستان کا پہلا مقامی کریڈٹ کارڈ جلد متعارف کرایا جائے گا، جس کے بعد پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہو جائے گا جہاں اپنی قومی ادائیگی اسکیم کے تحت کریڈٹ کارڈ کی سہولت دستیاب ہوگی۔ اس منصوبے کو ملک کے ڈیجیٹل مالیاتی نظام کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا



