(عمران یونس) لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں اعلیٰ عہدوں پر مبینہ طور پر من پسند افراد کی تعیناتیوں کا سلسلہ جاری ہے، جس پر انتظامی امور میں سوالات اٹھنے لگے ہیں۔