مصنف: یاسمین پرویزقسط: 27مہکتے سویرےوقت کی تیز رفتاری کا اندازہ ہمیں اُس وقت ہوتا ہے جب ہمارے ہاتھوں کے لگائے نرم و نازک پودے، تناور شجر کا روپ اختیار کرکے، اپنی پوری توانائی اور حسن و خوبی کے ساتھ، ہماری نگاہوں کو حیرانی سے ہمکنار کرنے کا باعث بنتے ہیں۔
زندگی کا حسن اسی بات میں مضمر ہے کہ گزرے وقت کے سارے حسین مناظر ہم اپنی آنکھوں میں یوں سمیٹ لیں کہ جیسے یہ کل کی نہیں آج کی بات ہو
RELATED ARTICLES



