گوادر(ڈیلی قدرت کوئٹہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے گوادر اور کراچی میں مختلف وفود سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کو مقتل گاہ اور نو گو ایریا بنا کر خوف. ..



