(24 نیوز ) قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے کہا ہے کہ نیشنل اور اکیڈمی کوچز کا مل کر کام کرنا نہایت ضروری ہے، کیونکہ اس سے کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں مزید نکھار آتا ہے۔