(مبشر حسین )کراچی کے علاقے منگھوپیر میں بند مراد چوک کے قریب ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔