لاہور (28 جون 2026): وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر امریکا ایران جنگ نہ رکتی تو پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے غریبوں کا تیل نکل جانا تھا۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ امریکا میں مقیم پاکستانی دونوں ممالک کے تعلقات کے فروغ کیلیے اچھا



