(ویب ڈیسک)امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کی جانب سے خلا سے لی گئی گہرے اور گرج چمک والے بادلوں کی دل موہ لینے والی تصاویر سامنے آئی ہیں، جنہوں نے سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔
ناسا نے خلا سے گرج چمک والے بادلوں کے حیرت انگیز تصاویر شیئر کردیں
RELATED ARTICLES



