پیرس (28 جون 2026): فرانس میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے باعث دارالحکومت پیرس میں ہلاک افراد کی تعداد 109 ہو گئی ہے۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق فرانس میں جاری طویل ہیٹ ویو کے باعث ایک اور بچے کی جان چلی گئی، جس کے بعد ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 4 ہو گئی،
فرانس میں شدید گرمی، پیرس میں ہلاک افراد کی تعداد 109 ہو گئی
RELATED ARTICLES



