نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیفا ورلڈ کپ 2026 میں کروشیا کی گھانا کے خلاف 1-2 کی فتح کے بعد سکاٹ لینڈ کی ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی کی تمام امیدیں ختم ہوگئیں جس کے فوری بعد قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ سٹیو کلارک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔