امریکا (28 جون 2026): فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اسٹیج کے آخری روز کولمبیا پرتگال اور آسٹریا الجیریا کے میچز برابر رہے۔ گروپ جے کے میچ میں کولمبیا اور پرتگال کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ پرتگال کے اسٹار فٹبالر رونالڈو اس میچ میں بُجھے بجھے دکھائی دیے اور کوشش کے باوجود



