کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 28جون 2026) —یوم عاشور جماعت اہلسنت کے زہراہتمام سرصوبہ شاہ،جامعہ غوثیہ معصومیہ کلرسیداں،مدینہ ٹاؤن،دوبیرن کلاں، چوآخالصہ،ٹکال،موا دھمیال و دیگر قصبات میں بھی اجتماعات منعقد ہوئے سرصوبہ شاہ میں یوتھ لیگ اور بزم غلامان مصطفی کے زہراہتمام الگ الگ پروگرام ہوئے جن سےعلامہ وقاص حبیب کیانی،افراز. ..



