(24 نیوز )انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) پرو لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کا مایوس کن سفر اختتام کو پہنچ گیا، جہاں گرین شرٹس کو اپنے آخری میچ میں بھی انگلینڈ کے ہاتھوں 7-0 کی بھاری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔