پاکستان کو ہاکی پرو لیگ کے آخری میچ میں انگلینڈ نے 0-7 سے شکست دے دی۔ لندن میں کھیلے گئے آخری میچ میں انگلینڈ سے گرین شرٹس کو 0-7 سے شکست ہوئی جس کے بعد قومی ٹیم ہاکی پرو لیگ کے تمام 16 میچوں میں ناکام رہی ہے۔ پاکستان بغیر کسی پوائنٹ کے لیگ کا