اسلام آباد (27 جون 2026): نیوزی لینڈ نے غیر ملکی ہنر مند کارکنوں کے لیے “ایکریڈیٹڈ ایمپلائر ورک ویزا” پروگرام کے تحت ملازمت اور مستقل رہائش کے ممکنہ مواقع فراہم کرنے کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق اس ویزا کے تحت درخواست گزار نیوزی لینڈ کے



