مصنف: شہزاد احمد حمیدقسط: 570 چوہدری سجاد کے گھر سے بے آف نیو یارک کا نظارہ دل موہتا تھا۔
پیسے کمانے کیلئے بائیس بائیس گھنٹے ٹیکسی چلائی۔ خوب دولت کمائی۔ بھوکا رہا مگر دولت کا انبار اکٹھا کیا۔ اپنے گھر والوں کو دنیا کی ہر عیش فراہم کی
RELATED ARTICLES



