مصنف: صادق حسینقسط: 4اس وقت مجھے خیال آیا کہ یہ لکیریں ہی تو علم و دانش کے خزانوں کی بنیاد ہوتی ہیں۔
یہ لکیریں ہی تو علم و دانش کے خزانوں کی بنیاد ہوتی ہیں، دُنیا بھر کی زبانیں لکیروں کے لباس پہن کر، لفظوں کے روپ میں صفحۂ قرطاس پر نمودار ہوتی ہیں
RELATED ARTICLES



