اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا، جبکہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ The post گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.
گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



