سندھ حکومت نے کم سے کم ماہانہ اجرت میں اضافے کا اہم فیصلہ کرتے ہوئے اسے 43 ہزار روپے مقرر کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سعید غنی نے اعلان کیا کہ وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر نئی کم از کم تنخواہ یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوگی، جس سے لاکھوں



