دینہ: معروف ماہرِ اطفال ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں 8 سے 12 سال کی عمر کے بچوں میں بے چینی (Anxiety) اور افسردگی (Depression) کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کی بڑی وجوہات میں سوشل میڈیا اور اسکرین کا غیر ضروری اور. ..



