موجودہ دور میں عام کافی کے مقابلے میں ’پروفی‘ کا رجحان نوجوان نسل میں تیزی سے مقبول ہورہا ہے، کیا پروفی روایتی کافی سے بہتر ہے؟ غذائی ماہرین نے اس کی وجہ بتادی۔ ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند سالوں میں سوشل میڈیا اور فٹنس کمیونٹی میں ’پروفی‘ نامی مشروب تیزی سے مقبول ہو رہا



