پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے اپنے آخری میچ میں نیدرلینڈز ویمنز کو شکست دے کر آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ مہم کا اختتام جیت کے ساتھ کیا۔ قومی ٹیم نے بیٹنگ اور باؤلنگ دونوں شعبوں میں متوازن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ اپنے نام کیا۔ اگرچہ پاکستان سیمی فائنل یا اگلے مرحلے کے



