جہلم شہر اور گردونواح میں ٹماٹر کی قیمتوں نے اچانک بلند پرواز شروع کر دی ہے۔ چند روز قبل 50 روپے فی کلو فروخت ہونے والا ٹماٹر اب سرکاری نرخ 145 روپے فی کلو مقرر ہونے کے باوجود مارکیٹ میں 300 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے، جس کے باعث شہری شدید. ..



