ہائی بلڈ پریشر یا بلند فشارِ خون ایک ایسی خاموش بیماری ہے جس میں اکثر مریضوں کو کسی واضح علامت کا سامنا نہیں ہوتا، یہی وجہ ہے کہ بہت سے افراد برسوں تک اس مرض کا شکار رہتے ہیں مگر انہیں اس کا احساس تک نہیں ہوتا۔ درحقیقت ہائی بلڈ پریشر کی ایسی کوئی علامات



