اسلام آباد (کامرس نیوز)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت رواں ہفتے عالمی منڈی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا جائزہ لینے کے بعد نئی قیمتوں سے متعلق فیصلہ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے اور عالمی



