اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اور نمایاں کمی کے باوجود وفاقی حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے بجائے پٹرولیم لیوی میں مزید اضافہ کردیا اور عالمی منڈی میں قیمتیں گرنے کے فائدے کو ٹیکس بڑھا کر خود ایڈجسٹ کرلیا، جس. ..



