کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ حکومت کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ریکارڈ کاموں کی وجہ سے عوام نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا۔