دوحہ: ‘الجزیرہ’ نے ایران کیخلاف جنگ میں سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والی کمپنیوں کے حوالے سے چشم کشا رپورٹ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے خلاف جنگ اور خلیج میں جاری شدید کشیدگی سے سب سے زیادہ فائدہ کس نے اٹھایا؟ عالمی میڈیا نیٹ ورک ‘الجزیرہ’ نے اس حوالے سے ایک



