کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہر کے معروف ریسٹورنٹ ‘کابل جان’ کے مالک محمد ہاشم نورزئی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ہفتہ کی علی الصبح تھانہ ایئرپورٹ کی حدود میں کچلاک بائی پاس عثمانیہ ہوٹل کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ہاشم نورزئی وزیر آباد کچلاک کے. ..



