نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کا ایک مداحہ کو دیا گیا دلچسپ اور شائستہ جواب سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جسے مداح خوب سراہ رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے 25 جون کو منگلورو میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں شرکت
شاہ رخ خان کی حاضر دماغی نے ایک بار پھر مداحوں کو متاثر کر دیا
RELATED ARTICLES



