79.3 F
Pakistan
Saturday, June 27, 2026
HomeBusinessعوام پر ایک اور پٹرول بم! حکومت نے لیوی میں بڑا اضافہ...

عوام پر ایک اور پٹرول بم! حکومت نے لیوی میں بڑا اضافہ کر دیا

(اویس کیانی )وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد پٹرولیم لیوی میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں 6 روپے 57 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ پٹرول پر بھی 39 پیسے فی لیٹر لیوی بڑھا دی گئی ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments