لاہور(نیوز ڈیسک)معروف مذہبی اسکالر ناصر مدنی نے اداکارہ مومنہ اقبال سے متعلق اپنے متنازع بیان پر معذرت کر لی ہے، جس کے بعد دونوں کے درمیان جاری تنازع میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ یہ معاملہ اس وقت شروع ہوا تھا جب اداکارہ مومنہ اقبال اور مسلم لیگ ن کے رکنِ پنجاب اسمبلی ثاقب



