کراچی (27 جون 2026): وزیر اعظم میاں شہباز شریف مختصر دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ کراچی پہنچنے پر وزیر مملکت کھیل داس کوہستانی، آئی جی سندھ اور چیف سیکریٹری نے وزیر اعظم شہباز شریف کا فیصل ایئر بیس پر استقبال کیا۔ وزیر اعظم پاکستان نیول اکیڈمی، پی این ایس رہبر، کراچی میں منعقدہ 125



