فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ایکواڈور نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے مضبوط حریف جرمنی کو 1-2 سے اپ سیٹ شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا جبکہ اس نتیجے نے اسکاٹ لینڈ کی اگلے مرحلے میں رسائی کی امیدوں کو بھی دھچکا پہنچایا۔ نیو جرسی میں کھیلے گئے میچ کا. .. The post فیفا ورلڈ کپ: ایکواڈور نے جرمنی کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



