لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو 1-7 سے شکست دے دی۔