اسلام آباد (27 جون 2026): حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ عالمی منڈی میں کام تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل نہ ہوسکا، پٹرولیم ڈویژن نے موجودہ سطح پر قیمتیں برقرار رکھنے سے متعلق اعلامیہ



